لندن کے مقامی ہوٹل میں یوکے بزنس پاکستان کونسل نے پاکستان ہائی کمیشن ڈاکٹر محمد فیصل کے عزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ۔
تقریب میں لندن کی نامی گرامی بزنس کمیوٹیُی سے تعلق رکھنے والی تاجر برادری میں شامل مرد و خواتین نے بھرپور طریقے سے شرکت کی ۔
مہمان خصوصی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے تقریب میں ائے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ سب سے ملکر بہت خوشی ہوئی اور میں سپیشلی مسٹر عطا حق اور یوکے پاکستان بزنس کونسل اور انکی ٹیم کیساتھ ساتھ تمام شرکاء کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکالا اور یہاں تشریف لائے ۔
ہمیں اپنے روئیوں میں تبدیلی لانا ہو گی مانا کہ ہمیں چیلنجز کا سامنا ہے لیکن مشکلات کس قوم کو پیش نہیں ہیں ؟
مشکلات ہماری محنت کم ہوتی ہیں اور میں اپ لوگوں سے یہ توقع رکھتا ہوں کہ آپ سب بھی یہ توقع رکھیں کہ ہم کامیاب ہونگے ۔اگر اپ یہاں پر برطانیہ میں متحد رہینگے تو کامیاب بھی ہوں گے ۔
سفیر آتے ہیں چلے جاتے ہیں، لیکن اپ لوگوں نے یہیں رہنا ہے اپ کی یونٹی آپکی اپنے بزنس میں کامیابی پاکستان کی کامیابی تصور کی جائے گی ۔
اپ کے بچے پڑھ کر اس سسٹم کو اڈاپٹ کریں گے آگے بڑھیں گے کامیاب ہونگے اتنے ہی پاکستان کی سٹرینتھ بنیں گے۔ ہمارے لوگ یہاں پر مضبوط ہونگے تو پاکستان مضبوط ہو گا ۔
پاکستان میں ائی ٹی کا بہت کام ہو رہا ہے میں اپ کو انوائٹ کروں گا۔ ہمارے ٹریڈ منسٹر شفیق صاحب جو یہاں پر موجود ہیں ان کی پوری ٹیم ہے تو ہارڈویئر میں ایون مائکرو چپس پاکستان میں بہت کام کر رہی ہے۔ میں برطانیہ سے پہلے جرمنی میں تین سال رہا ہوں، لوگ شاید نہیں جانتے ہونگے کہ پاکستان پانچ کروڑ فٹ بال ہر سال باہر بھیجتا ہے ۔
آپ لوگوں میں بہت پوٹینشل ہےہمیں نیگیٹیوٹی کو اگنور کر کے اپ اگے چلنا ہے اپ کی کامیابی ہی میٹر کرتی ہے۔ ہم اپ کے ساتھ اور اپ کے پیچھے کھڑے ہیں ۔ الیکشن انشاءاللہ اٹھ فروری کو ہونے جا رہے ہیں اسکے فورا بعد ہماری خواہش ہے کہ یہاں سے ہائی لیول ایکسچینج ہو ، برطانیہ سے پاکستان اور پاکستان سے برطانیہ بزنس ڈیلیگیشن ائے لہٰزا میں اپ کو دعوت دیتا ہوں کہ یوکے پاکستان بزنس کونسل کے جو کلیدی ممبران ہیں یا جو لوگ انٹرسٹڈ ہیں وہ ہم انکو ساتھ لے جائیں گے یا پاکستان سے ڈیلیگیشن لائیں گے تو یہاں اپ کو ملوا دیں گے۔
کووڈ کے دنوں میں یہ زوم میٹنگ اور اس پہ بڑا کام ہوا اب وہ مسئلہ ختم ہو گیا ہے اب فزیکل انٹریکشن کے بڑے چانسز ہیں اور ہم اس کو پوری طرح سپورٹ کرتے ہیں
پاکستان میں ٹورزم کا اتنا پوٹینشل ہے۔ ہمیں ٹور اپریٹر نہیں ملتے ہیں ۔ گلگت ، سیف الملوک ، ہڑپہ ، موجوں دوہوڑو بےشمار سیاحی مقامات ہیں جو اوپن پڑے ہوئے ہیں ۔
میں نے جب کرتاپور پر کام شروع کیا تو بہت مخالفت بھی ملی ، ہم بڑے جذباتی سے لوگ ہیں کچھ لوگ ایک طرف چلے جاتے ہیں تو کچھ دوسری طرف لیکن اگر ہم مسمم ارادہ کر لیں ہے تو ہر ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتے ہیں ۔ کوشش کرنی پڑتی ہے من مارنا پڑتا ہے محنت کرنی پڑتی ہے اس کے خلاف بھی لوگ ہوتے ہیں ان کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔
اللہ تعالی اپ کو کامیاب کرے آپ جب بھی مجھے بلایں گے تو ضرور آپکے درمیان بیٹھوں گا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوکے بزنس پاکستان کونسل کے ہریڈنٹ مسڑ عطا حق کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی اس تنظم کی بنیاد تب رکھی جب کورونا میں پوری دنیا اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئی تھی ۔
مسٹر عطا حق نے سپیشلی طور ہائی کمشن لندن میں ٹریڈ منسٹر جناب شفیق شہزاد شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹریڈ منسٹر نے اس وقت ہماری رہنمائی فرمائی جب فزیکلی طور پر کسی بھی تنظیم کا آغاز کرنا ناممکن تھا لیکن انھوں نے ان لائن زوم کے ذریعے ویبینارز اور آن لائن میٹنگز کا اہتمام کیا ۔
ہم نے آن لائن اپنے ایونٹس کروائے بزنس کمیونٹی کو اکٹھا کیا
مسڑ عطا حق کا مزید کہنا تھا کہ ہماری یوکے بزنس پاکستان کونسل کی پالیسی ہے کہ ہمارا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہمارے لیے جو سیٹنگ گورنمنٹ یا سیٹنگ پرائم منسٹر ہو گا وہی ہمارا پرائم منسٹر اور گورنمنٹ ہو گی ۔
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہمارا منی پاکستان ہے اور اوورسیز پاکستانی ہوتے ہوئے میں سمجھتا ہوں، وہی ہمارا پاکستان ہے۔ اور ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہمیں پاکستان ہائی کمیشن سے رہنمائی کرتے رہیں اور ہم پاکستان کی خدمت کرتے رہیں ۔
جس طریقے سے ہائی کمیشن ڈاکٹر محمد فیصل نے آج یہاں سے برطانیہ میں اپنی مقامی ایکٹیوٹیز کا آغاز کیا ہے۔ میں آپکو یقین دلاتا ہوں کہ یہاں رائل نواب میں کمیونٹی کے بہت زیادہ ایونٹس ہوتے ہیں جہاں پر پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد ہمشہ ہی اکٹھی رہتی ہے ۔ اور انشاءاللہ اپ کو بہت سے مختلف گروپ بہت مختلف ارگنائیزیشنز اپ کو ویلکم کریں گے ۔
یو کے پاکستان بزنس کونسل کیساتھ ساتھ ہماری لوکل کیومنٹی بھی آپکے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی ۔ ہمارا مقصد ایک ہی ہے کہ کیسے پاکستان میں سرمایہ کاری کو یقینی بنا کر پاکستان میں سرمایہ کاری کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔
میں خاص طور پر اپنی پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، کہ انہوں نے جو بزنس کمیونٹی کے لئے انویسٹمنٹ کا ایک خصوصی پلیٹ فارم بنایا ہے ہم انکی اس کاوش کو سراتے ہیں۔اگر پاک فوج کی ہمیں سپورٹ رہے گی تو ہم سرمایہ کاری سے متعلق جو مستقبل کا پلان ہے اسے کامیابی کیساتھ سرانجام دے سکیں گے ۔
برایزل اور گلاسگو سمیت یورپ اور یو اے ای سے ہمارے ساتھ آن بورڈ ہیں ۔
ہمیں آپکی تجاویز اور فیڈ بیک بھی ضروری چائیے ہوتا ہے کہ ہماری تنظیم سے آپکی کیا ایکسپیکٹیشن ہیں۔ ہم کیسے یہاں بیٹھ کر پاکستان کی حکومت سے ملکر پاکستان کی خدمت کر سکتے ہیں ۔
پاکستان کی خدمت کے لئے آپ سب کو بھی ہمارے ساتھ شانہ بشانہ چلنا ہو گا جس کے لئے میری درخواست ہے کہ جو بھی بزنس کمیونٹی کے لوگ ہیں وہ آگے ائیں اور ہمیں جوائین کریں کیونکہ یوکے پاکستان بزنس کونسل ہی وہ واحد نیٹورکنگ کی بیسٹ تنظیم ہے جو آپکو اور آپکے بزنس کو آگے بڑھنے کے بہترین مواقع مہیا کرنے کا پلیٹ فارم ہے ۔
ہماری یوکے پاکستان بزنس کونسل ایک نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ہے۔ہم اپنے تمام ممبران کو ویلکم کرتے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے پورے یوکے میں ہماری ون ممبر ون بزنس کیوں پالیسی ہے اور الحمدللہ 500 سے زیادہ بزنسز لندن ، برایزل اور گلاسگو سمیت یورپ اور یو اے ای سے ہمارے ساتھ آن بورڈ ہیں ۔
ہمیں آپکی تجاویز اور فیڈ بیک بھی ضروری چائیے ہوتا ہے کہ ہماری تنظیم سے آپکی کیا ایکسپیکٹیشن ہیں۔ ہم کیسے یہاں بیٹھ کر پاکستان کی حکومت سے ملکر پاکستان کی خدمت کر سکتے ہیں ۔
پاکستان کی خدمت کے لئے آپ سب کو بھی ہمارے ساتھ شانہ بشانہ چلنا ہو گا جس کے لئے میری درخواست ہے کہ جو بھی بزنس کمیونٹی کے لوگ ہیں وہ آگے ائیں اور ہمیں جوائین کریں کیونکہ یوکے پاکستان بزنس کونسل ہی وہ واحد نیٹورکنگ کی بیسٹ تنظیم ہے جو آپکو اور آپکے بزنس کو آگے بڑھنے کے بہترین مواقع مہیا کرنے کا پلیٹ فارم ہے ۔
Add a Comment