WhatsApp Image 2020-11-15 at 4.00.59 AM

Pakistan property investment forum 2020 organized by UK Pakistan Business Council.

  London. Press release:  There are bright prospects for investment in the real estate sector in Pakistan, which overseas Pakistanis can take full advantage of this advantage .  Fayyaz Ilyas Chairman Southern Region ABAB Association of Builders and Developers of Pakistan Danish Bin Rauf President UK Pakistan Business Council Pakistan Chapter Khurshid Barlas  FPCCI Muhammad Obaid Saleem Patel Secretary UK Pakistan Business Council Ata-ul-Haq while addressing the Virtual Conference held simultaneously in Pakistan and Istanbul Turkey  jointly with UK Pakistan Business Council and Abad.  The conference was attended by investors from different countries including Pakistan and prominent personalities of the real estate sector. During the conference, investment prospects in Pakistan, especially in the real estate sector, were reviewed. Chairman Abad Fayyaz Ilyas  Mr. Khursheed Barlas said that the UK-Pakistan Business Forum is a very conducive environment for investors as the government has given the status of industry to the development and construction of real estate sector.  Ataul Haq, Secretary UK Pakistan Business Council, said that efforts are being made to increase product exports and provide potential facilities to traders and industrialists as well as investors.  He appreciated the efforts of Chairman UK Pakistan Business Council, former Ambassador Javed Malik and President UK Pakistan Business Council Pakistan Chapter Mr. Khurshid Barlas in this regard.  Provides useful information for manufacturers by organizing conferences and zoom meetings on various topics 

WhatsApp Image 2020-11-15 at 4.00.59 AM

یو کے پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے پاکستان پراپرٹی انویسٹمنٹ فورم 2020 کا انعقاد ۔

لندن ۔ نمائندہ خصوصی پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات موجود ہیں جن سے اوورسیز پاکستانی بھر پورا فائدہ اٹھا سکتے ہیں کورونا وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل در آمد کے ساتھ ساتھ یہ امر بھی ناگزیر ہے کہ صنعت و تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ دیا جائے تاکہ روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور بے روزگاری پر قابو پایا جاسکے ان خیالات کا اظہار صدر  راولپنڈی چیمبر آف کامرس ناصر مرزا نے یوکے پاکستان بزنس کونسل کی ورچویل  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ چیئرمین آباد فیاض الیاس ۔ چیئرمین جنوبی  ریجن آباد ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان دانش بن روف ۔ صدر یو کے پاکستان بزنس کونسل پاکستان چیپٹر خورشید بر لاس ۔ چیئرمین اربن ڈویلپمنٹ ایف پی سی سی آئی محمد عبید سلیم پٹیل ۔ چئیرمین قاضی اینویسٹمنٹ یوکے یاسر محمود ۔ سیکرٹری جنرل یو کے پاکستان بزنس کونسل عطاالحق ۔ چیئرمین مولا گروپ مہتاب علی ۔ عبدالکریم آڈیا نے  یو کے پاکستان بزنس کونسل اور آباد کے اشتراک سے پاکستان اور استنبول میں بیک  وقت منعقد ہونے والی ورچیول  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ پاکستان پراپرٹی بزنس فورم کے عنوان سے منعقدہ ورچوئل کانفرنس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک سے سرمایہ کاروں اوررییل اسٹیٹ سیکٹر کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی کانفرنس کے دوران پاکستان میں بالخصوص رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا گیا صدر راولپنڈی چیمبر ناصر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں  سرمایہ کاری اور تجارت کی ترقی کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں چیئرمین آباد فیاض الیاس نے کہا کہ حکومت کی طرف سے رییل  اسٹیٹ سیکٹر کے  فروغ اور کنسٹرکشن کو صنعت کا درجہ دیے جانے کے بعد سرمایہ کاروں  کے لیے اس وقت فضا  انتہائی سازگار ہے جس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے یو کے پاکستان بزنس کونسل پاکستان کے صدر خورشید برلاس نے کہا کہ یوکے پاکستان بزنس فورم پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے اور تاجروں اور صنعت کاروں کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو ممکنہ  سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے سیکریٹری یوکے پاکستان بزنس کونسل عطا الحق نے بتایا کہ مختلف ممالک کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دستیاب سہولیات سے آگاہ کیا جا رہا ہے جس کے انتہائی مفید نتائج حاصل ہو رہے ہیں 

 چیئرمین قاضی انویسٹمنٹ یاسر محمود نے اپنے خطاب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انکی اورگنائزیشن اورسیز میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو پراپرٹی کے اندر نہ صرف انویسٹمنٹ  کے مواقع فراہم کر رہی ہے بلکہ دیگر پاکستان میں پراپرٹی  میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کر رہی ہے ۔ انہوں نے اس حوالے سے چیئرمین یو کے پاکستان بزنس کونسل سابق سفیر جاوید ملک اور صدر یو کے پاکستان بزنس کونسل پاکستان چیپٹر مسٹر خورشید برلاس کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے تاجروں  اور صنعت کاروں کے لیے مختلف موضوعات پر تھول کانفرنسوں اور زوم میٹنگز کے ذریعے مفید معلومات سے آگاہ کیا ہے ۔

WhatsApp Image 2020-11-02 at 9.15.56 PM

UK Pakistan Business Council delegation met High Commissioner of Pakistan His Excellency Moazam Ahmed Khan today along with Minister Trade and Investment

UK Pakistan Business Council delegation met High Commissioner of Pakistan His Excellency Moazam Ahmed Khan today along with Minister Trade and Investment PHC Mr. Shafiq Shahzad. Delegation led by President UK Pakistan Business Council Mr. Saleem Sheikh also SVP Mr. Syed Naseer Ahmed, VP Mr. Muzaffar Shiekh, Sec Gen Mr. A. Haq, Information Sec Amina Ahmed, Finance Sec Rumessah Maria and Head of Hospitality Mr. Syed Shah was part of this delegation.